News

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ مسئلہ فلسطین کے 2 ریاستی حل پر کانفرنس آج سے نیویارک میں ہوگی، کانفرنس فلسطین پر ہمارے دیرینہ مؤقف کے مطابق ہوگی، سعودی قیادت مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کیلئے ...